اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) عید قربان کی آمد کے پیش نظر اسلام آباد میں اکا دکا قربانی کے چھوٹے جانور پہنچنا شروع ہوگئے۔ جڑواں شہروں کے جن مکینوں نے عید سے قبل جانور خرید کر اپنے آبائی علاقوں میں رکھے ہوئے تھے انہوں نے بھی منگوانا شروع کردیئے ہیں۔ شہر میں اکا دکا جانور بچوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں جبکہ وفاقی دارالحکومت میں …
عید قربان کی آمد کے پیش نظر اسلام آباد میں قربانی کے چھوٹے جانور پہنچنا شروع ہوگئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) عید قربان کی آمد کے پیش نظر اسلام آباد میں اکا دکا قربانی کے چھوٹے جانور پہنچنا شروع ہوگئے۔ جڑواں شہروں کے جن مکینوں نے عید سے قبل جانور خرید کر اپنے آبائی علاقوں میں رکھے ہوئے تھے انہوں نے بھی منگوانا شروع کردیئے ہیں۔ شہر میں اکا دکا جانور بچوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں جبکہ وفاقی دارالحکومت میں مویشی منڈی کا بھی آئندہ چند روز میں انعقاد ہوجائے گا۔








