اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں شام چار بجے ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔ اجلاس میں ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر غور لائے جائیں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل ہاﺅس بزنس کمیٹی کا اجلاس سہ پہر تین بجے سپیکر لاﺅنج میں طلب کیا گیا ہے جس …
قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو شام چار بجے ہوگا، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر صدارت کریں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں شام چار بجے ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔ اجلاس میں ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر غور لائے جائیں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل ہاﺅس بزنس کمیٹی کا اجلاس سہ پہر تین بجے سپیکر لاﺅنج میں طلب کیا گیا ہے جس میں قومی اسمبلی کے سیشن کے دوران زیر غور لائے جانے والے ایجنڈے اور شیڈول کی منظوری دی جائے گی۔








