ہواوے ٹیکنالوجیز کی سال کی دوسری ششماہی میں اسمارٹ موبائل فون مارکیٹ پربرتری قائم

ہانگ کانگ۔ 30 جولائی (اے پی پی)ہواوے ٹیکنالوجیز نے سال کی دوسری ششماہی میں چین کی گرتی ہوئی اسمارٹ فون مارکیٹ پر اپنی برتری کوقائم رکھا جبکہ باقی تمام دوسرے سر فہرست اسمارٹ فون کمپنےاں جن مےں ، اوپو ، وایو ، ڑیومی کارپوریشن اور ایپل انکارپوریشن ، ہواوے سے پیچھے رہی ۔ ان کی ترسیل اور مارکیٹ شیئر میں کمی دیکھنے مےں آئی۔ ہواوے ٹیکنالوجیزکے مارکیٹ شیئر 38 فیصد …

ہانگ کانگ۔ 30 جولائی (اے پی پی)ہواوے ٹیکنالوجیز نے سال کی دوسری ششماہی میں چین کی گرتی ہوئی اسمارٹ فون مارکیٹ پر اپنی برتری کوقائم رکھا جبکہ باقی تمام دوسرے سر فہرست اسمارٹ فون کمپنےاں جن مےں ، اوپو ، وایو ، ڑیومی کارپوریشن اور ایپل انکارپوریشن ، ہواوے سے پیچھے رہی ۔ ان کی ترسیل اور مارکیٹ شیئر میں کمی دیکھنے مےں آئی۔ ہواوے ٹیکنالوجیزکے مارکیٹ شیئر 38 فیصد تک بڑھ گئے ۔