انٹرنیشنل پیڈل فیڈریشن ، پیڈل ایشیا اور پاکستان پیڈل فیڈریشن کے زیرِ اہتمام ایف آئی پی پرومیسز تھری پیڈل ٹورنامنٹ نیو میدان، کراچی میں جاری ہے
ایف آئی پی پرومیسز تھری پیڈل ٹورنامنٹ کراچی میں جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔26ستمبر (اے پی پی):انٹرنیشنل پیڈل فیڈریشن ، پیڈل ایشیا اور پاکستان پیڈل فیڈریشن کے زیرِ اہتمام ایف آئی پی پرومیسز تھری پیڈل ٹورنامنٹ نیو میدان، کراچی میں جاری ہے۔ ہفتہ کو پاکستان پیڈل فیڈریشن کے صدر محمد متین نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں انڈر-12، انڈر-14 اور انڈر-16 کیٹیگریز کے مقابلے کھیلے جارہے ہیں ، ایف آئی پی کے مرکزی ریفری محمد حامد اور اسسٹنٹ ریفری سید ریحان الدین سید میچوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔







