صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

لاہور۔30 جولائی(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں منگل کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ فالسہ 160تا165اور کیلا61سے63 روپے فی درجن فروخت ہوا۔ اسی طرح آڑو 65تا 67 روپے اور آم چونسہ 93تا97روپے فی کلو فروخت ہوا۔