مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھاﺅ

لاہور۔30 جولائی(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں منگل کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھاﺅ اس طرح ر ہے۔ چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا130 تا 140 روپے فی کلو ، چینی72 روپے اور گڑ100 روپے فی کلو فروخت ہوا۔ اسی طرح سفید چنا 110 روپے، سیاہ چنے98 ، دال چنا 108روپے سے110 ، مونگ ثابت140تا150، دال مونگ دھلی ہوئی165 روپے، ماش ثابت 145روپے، دال ماش دھلی ہوئی 165روپے اور …

لاہور۔30 جولائی(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں منگل کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھاﺅ اس طرح ر ہے۔ چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا130 تا 140 روپے فی کلو ، چینی72 روپے اور گڑ100 روپے فی کلو فروخت ہوا۔ اسی طرح سفید چنا 110 روپے، سیاہ چنے98 ، دال چنا 108روپے سے110 ، مونگ ثابت140تا150، دال مونگ دھلی ہوئی165 روپے، ماش ثابت 145روپے، دال ماش دھلی ہوئی 165روپے اور بیسن 108روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔