نیویارک ۔ 03اگست (اے پی پی) امریکا میں سویابین ، مکئی اور گندم کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔شکاگو بورڈ آ ف ٹریڈ میں سویابین کے سودے 3.25 سینٹ (0.6 فیصد ) بڑھ کر 8.68 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔مکئی کے سودے 7 سینٹ (1.7 فیصد ) بڑھ کر 4.09 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔گندم کے سودے 25 سینٹ (3.2 فیصد) اضافے کے ساتھ 4.91 …
امریکا میں سویابین ، مکئی اور گندم کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 03اگست (اے پی پی) امریکا میں سویابین ، مکئی اور گندم کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔شکاگو بورڈ آ ف ٹریڈ میں سویابین کے سودے 3.25 سینٹ (0.6 فیصد ) بڑھ کر 8.68 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔مکئی کے سودے 7 سینٹ (1.7 فیصد ) بڑھ کر 4.09 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔گندم کے سودے 25 سینٹ (3.2 فیصد) اضافے کے ساتھ 4.91 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔








