ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتیںعید ا لاضحی کے موقع پر 12 سے 15اگست تک بند رہینگی

فیصل آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) لاہو رہائیکورٹ ، اس کے ذیلی اسلام آباد ، ملتان ، بہاولپور بینچز ، ماتحت عدالتیں پیر 12اگست سے جمعرات 15اگست تک عید ا لاضحی کے سلسلہ میں بند رہیں گی اور کسی قسم کے مقدمات کی سماعت نہیں ہو گی تاہم جمعہ 16اگست سے مذکورہ عدالتیں دوبارہ مقدمات کی سماعت کا آغاز کریں گی۔