اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار، تجارت ٹیکسٹائل عبدالرزاق داﺅد نے کہا ہے کہ جولائی 2019ءکے دوران برآمدات میں 14.23 فیصد اضافہ جبکہ درآمدات میں 18.39 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، آئندہ چھ ماہ کے دوران ملکی معیشت میں واضح بہتری آئے گی۔ بدھ کو ایک پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد نے کہا …
جولائی 2019ءکے دوران برآمدات میں 14.23 فیصد اضافہ ، درآمدات میں 18.39 فیصد کمی واقع ہوئی، آئندہ چھ ماہ کے دوران ملکی معیشت میں واضح بہتری آئے گی،عبدالرزاق داﺅد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار، تجارت ٹیکسٹائل عبدالرزاق داﺅد نے کہا ہے کہ جولائی 2019ءکے دوران برآمدات میں 14.23 فیصد اضافہ جبکہ درآمدات میں 18.39 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، آئندہ چھ ماہ کے دوران ملکی معیشت میں واضح بہتری آئے گی۔ بدھ کو ایک پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد نے کہا کہ وراں مالی سال 2019-20ءکے پہلے ماہ جولائی 2019ءکے دوران ملکی برآمدات میں اضافہ اور درآمدات میں کمی سے واضح ہے کہ ملکی معیشت میں بہتری آ رہی ہے۔








