کولمبیا میں مسلح گروپوں کے درمیا شدی لڑائی سے3لاکھ شہرےوں کی زندگےوں کو خطرہ ہے ، ہیومن رائٹس واچ

بگوٹا۔ 9 اگست (اے پی پی) انسانی حقوق کی تنظےم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ کولمبیا کے درالحکومت بگوٹا مےں 3 مسلح گروپوں کے درمےان جاری شدید لڑائی سے 300,000 شہرےوں کی زندگےاں خطرے میں ہیں ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق قومی لبرےشن آرمی (ELN) کے باغی اور کولمبیا کی انقلابی مسلح افواج (ایف اے آر سی) جنہوں نے امن معائدوں کوغےرمستحکم کرنے سے انکا ر کےا تھا …

بگوٹا۔ 9 اگست (اے پی پی) انسانی حقوق کی تنظےم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ کولمبیا کے درالحکومت بگوٹا مےں 3 مسلح گروپوں کے درمےان جاری شدید لڑائی سے 300,000 شہرےوں کی زندگےاں خطرے میں ہیں ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق قومی لبرےشن آرمی (ELN) کے باغی اور کولمبیا کی انقلابی مسلح افواج (ایف اے آر سی) جنہوں نے امن معائدوں کوغےرمستحکم کرنے سے انکا ر کےا تھا وہ اور اُن کے مخالف جنگجو وینزویلا کی سرحد کے قریب واقع کیٹاتمبو علاقے میں موجود ہیں۔کیٹاتمبو مےں جاری جنگ کے باعث وہاں کی آبادی گھروں مےں محسور ہو کر رہ گئے ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر جوس میگوئل ویوانکو نے کہا ہے، کے لڑئی کے باعث وہاں کے غرےب عوام نے کولمبےا کے دا رلحکومت کو اےک عرصے سے نہےں دےکھا ہے ،جنہیں شدید بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔