ٹوکیو ۔ 16 اگست (اے پی پی) ایشین کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہوئی جس کی وجہ فیڈرل ریزرو کی ہفتہ وار میٹنگ رپورٹ کے انتظار میں سرمایہ کاروں کی محتاط کاروباری سرگرمیاں اور خام تیل کے نرخوں میں اضافے کی وجہ سے ابھرتی کرنسیوں کا بڑھ جانا ہے۔ٹوکیو مارکیٹ میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ پیر کو نیویارک کی شرح 101.25 ین …
ایشین کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 16 اگست (اے پی پی) ایشین کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہوئی جس کی وجہ فیڈرل ریزرو کی ہفتہ وار میٹنگ رپورٹ کے انتظار میں سرمایہ کاروں کی محتاط کاروباری سرگرمیاں اور خام تیل کے نرخوں میں اضافے کی وجہ سے ابھرتی کرنسیوں کا بڑھ جانا ہے۔ٹوکیو مارکیٹ میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ پیر کو نیویارک کی شرح 101.25 ین فی ڈالر سے کم ہوکر 100.44 ین فی ڈالر پر آگئی جو ایک ماہ کی کم ترین سطح ہے۔








