کوالالم پور ۔ 16 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملک کی بہتر برآمدی رپورٹ ہے۔برسا ڈیریویٹو ایکسچینج میں اکتوبر کیلئے پام آئل کے سودے 3.8 فیصد اضافے کے ساتھ 2622 رنگٹ (655 ڈالر ) فی ٹن رہے۔مارکیٹ میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل 65845 لاٹوں کے سودے ہوئے جو 2015 ءکی 44600 لاٹ یومیہ کی …
ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
کوالالم پور ۔ 16 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملک کی بہتر برآمدی رپورٹ ہے۔برسا ڈیریویٹو ایکسچینج میں اکتوبر کیلئے پام آئل کے سودے 3.8 فیصد اضافے کے ساتھ 2622 رنگٹ (655 ڈالر ) فی ٹن رہے۔مارکیٹ میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل 65845 لاٹوں کے سودے ہوئے جو 2015 ءکی 44600 لاٹ یومیہ کی اوسط سے کہیں زیادہ ہیں۔








