عید الضحی مذہبی جوش وجذبہ کے ساتھ منا ئی گئی

سرگودھا۔12اگست(اے پی پی )پورے ملک کیطرح سرگودھا میں بھی عید الضحی مذہبی جوش وجذبہ کے ساتھ منائی گئی ۔شہر بھر میں عید کی نماز کے بڑے بڑے اجتماعات کا اہتمام کیا تھا۔گرمی اور جانوروں کی قربانی کی ادائیگی کے سلسلہ کے پیش نظر نماز عید جلدی ادا کردی گئی۔اس موقع پر ملک کی خوشحالی اور ملکی تعمیروترقی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔شہریوںکجانب سے قربانی کی ادائیگی کے بعدعزیز واقارب کو …

سرگودھا۔12اگست(اے پی پی )پورے ملک کیطرح سرگودھا میں بھی عید الضحی مذہبی جوش وجذبہ کے ساتھ منائی گئی ۔شہر بھر میں عید کی نماز کے بڑے بڑے اجتماعات کا اہتمام کیا تھا۔گرمی اور جانوروں کی قربانی کی ادائیگی کے سلسلہ کے پیش نظر نماز عید جلدی ادا کردی گئی۔اس موقع پر ملک کی خوشحالی اور ملکی تعمیروترقی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔شہریوںکجانب سے قربانی کی ادائیگی کے بعدعزیز واقارب کو دعوت دینے کا سلسلہ بھی جاری رہا۔بچوں نے اس موقع پربڑوں سے عید ی لینے کے بعد خوب انجوائے کیا ۔شام کے اوقات میں شہریوںنے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ پارکوںکا رخ کیا ۔اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کیجانب سے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات بھی کئے گئے تھے۔

مزید خبریں