سیالکوٹ ۔12اگست (اے پی پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے سیالکوٹ میں ڈاکوو¿ں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل عنصر جاوید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سیالکوٹ میں ڈاکوو¿ں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل عنصر جاوید کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کےا اور شہید کے لواحقین سے دلی ہمدردی کااظہار کیااوران کی دلجوئی کی۔ملاقات کرنے والوں میں شہید کانسٹیبل کی بیوہ،بیٹی،بیٹے اوربھائی …
وزیراعلیٰ پنجاب سرداروزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ڈاکوو¿ں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل عنصر جاوید کے اہل خانہ سے ملاقات کی عثمان بزدارکی ڈاکوو¿ں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل عنصر جاوید کے اہل خانہ سے ملاقات کی

مزید خبریں
سیالکوٹ ۔12اگست (اے پی پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے سیالکوٹ میں ڈاکوو¿ں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل عنصر جاوید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سیالکوٹ میں ڈاکوو¿ں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل عنصر جاوید کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کےا اور شہید کے لواحقین سے دلی ہمدردی کااظہار کیااوران کی دلجوئی کی۔ملاقات کرنے والوں میں شہید کانسٹیبل کی بیوہ،بیٹی،بیٹے اوربھائی شامل تھے۔وزیراعلیٰ نے شہید کانسٹیبل عنصر جاویدکی جرت اور بہادری کو خراج عقیدت پےش کےا۔انہوں نے کہا کہ شہید ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ شہید کانسٹیبل نے فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی قیمتی جان نچھاور کی ہے اور کہا کہ پنجاب پولیس نے ہمیشہ فرنٹ لائن پر آ کر بہادری اور جرت کی تاریخ رقم کی ہے۔ شہید کانسٹیبل پنجاب پولیس کا فخر ہے۔ شہادت کا بلند رتبہ پانے والے پولیس کانسٹیبل کو سلام پیش کرتے ہیں۔ شہیدکانسٹیبل کے اہل خانہ کی ہر ممکن مدد اوردیکھ بھال کی جائے گی‘ ہم شہید کانسٹیبل کے لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اورشہید کے اہل خانہ کا ہر طرح سے خیال رکھا جائے گا۔ حکومت آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان،ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہبازگل اورمتعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔








