اسلام آباد ۔ 12 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف عامر محمود کیانی نے بنی گالہ میں ملاقات کی اور ان کے ہمراہ عیدالاضحی کی نماز ادا کی۔ پیر کو پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مرکزی سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی نے …
وزیراعظم عمران خان سے مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف عامر محمود کیانی کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف عامر محمود کیانی نے بنی گالہ میں ملاقات کی اور ان کے ہمراہ عیدالاضحی کی نماز ادا کی۔ پیر کو پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مرکزی سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی نے وزیراعظم عمران خان کو عیدالاضحی کی مبارکباد دی۔








