پورٹ آف سپین ۔ 15 اگست (اے پی پی) ویرات کوہلی کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت بھارت نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے جیت لی، فاتح ٹیم نے 255 رنز کا ہدف 33ویں اوور میں 4 وکٹوں پر حاصل کیا، کوہلی نے ایک مرتبہ پھر انتہائی شاندار …
کوہلی کی ناقابل شکست سنچری، بھارت نے کالی آندھی کو آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 6 وکٹوں سے ہرا دیا

مزید خبریں
پورٹ آف سپین ۔ 15 اگست (اے پی پی) ویرات کوہلی کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت بھارت نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے جیت لی، فاتح ٹیم نے 255 رنز کا ہدف 33ویں اوور میں 4 وکٹوں پر حاصل کیا، کوہلی نے ایک مرتبہ پھر انتہائی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 114 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلوائی، کرس گیل کی 72 رنز کی جارحانہ اننگز رائیگاں گئی، کوہلی میچ اور سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔








