اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز ہمارے لئے انتہائی خاص ہیں جنہوں نے دنیا بھر کے مختلف شہروں میں 15 اگست کو یوم سیاہ مناتے ہوئے مودی کے جابرانہ تسلط کے خلاف پرامن طریقے سے احتجاج اور ریلیاں نکال کر ہمارے دل جیت لئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر …
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز ہمارے لئے انتہائی خاص ہیں جنہوں نے دنیا بھر کے مختلف شہروں میں 15 اگست کو یوم سیاہ مناتے ہوئے مودی کے جابرانہ تسلط کے خلاف پرامن طریقے سے احتجاج اور ریلیاں نکال کر ہمارے دل جیت لئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں زلفی بخاری نے اوورسیز پاکستانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”مسئلہ کشمیر کےلئے آواز بلند کرنے اور کشمیریوں کےلئے سفارتکاری کرنے پر آپ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔








