کراچی۔ 17 اگست (اے پی پی) عازمین حج کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ہفتہ کے روز 200 حجاج کو لے کر پہلی فلائٹ کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ حجاج کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئر پورٹ منیجر ظفر اعتماد صدیقی اور ڈپٹی ڈائریکٹر حج آپریشنز گلزار احمد سومرو نے استقبال کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے۔
کراچی،عازمین حج کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع

مزید خبریں