ص اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پیر کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی نے صدر مملکت کو حکومت کی پہلے سال کی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ صدر مملکت نے رپورٹ شائع کرنے کے سلسلہ میں وزارت …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ملاقات

مزید خبریں
ص اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پیر کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی نے صدر مملکت کو حکومت کی پہلے سال کی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ صدر مملکت نے رپورٹ شائع کرنے کے سلسلہ میں وزارت اطلاعات و نشریات کی کاوشوں کو سراہا۔ صدر مملکت نے کہا کہ اس رپورٹ سے عوام کو مختلف وزارتوں کے اقدامات اور ترقیاتی منصوبوں کے متعلق بہتر آگاہی حاصل ہو گی۔








