اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن ہوچکاہے۔ایک سال میں جو ایشوز موجودہ حکومت نے حل کیے ہیں اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی ہے۔ یہ بات انہوں نے ''اے پی پی'' سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ …
وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی و خوشحالی کی طرف گامزن ہو چکاہے، غلام بی بی بھروانہ
اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن ہوچکاہے۔ایک سال میں جو ایشوز موجودہ حکومت نے حل کیے ہیں اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی ہے۔ یہ بات انہوں نے ”اے پی پی” سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ہرشعبہ میں بہتری دیکھنے کو ملی ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت دعووں کی بجائے کام پر یقین رکھتی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔اور سب کو ترقی کے برابر مواقع ملیں گے۔









