اسلام آباد ۔ 26 اگست (اے پی پی) رواں سال جون میں دفتری میشنری کی درآمد میں گزشتہ ماہ کے مقابلہ میں 15.33فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری کئے گئے اعدادو شمار کے مطابق جون 2019ءمیں درآمد کی دفتری میشنری کا حجم 4 ارب 60کروڑ روپے ریکارڈ کیا گیا جو کہ مئی 2019ءمیں 4 ارب روپے تھا۔ اس طرح جون میں مئی کے …
رواں سال جون میں دفتری میشنری کی درآمد میں گزشتہ ماہ کے مقابلہ میں 15.33فیصد کا اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 اگست (اے پی پی) رواں سال جون میں دفتری میشنری کی درآمد میں گزشتہ ماہ کے مقابلہ میں 15.33فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری کئے گئے اعدادو شمار کے مطابق جون 2019ءمیں درآمد کی دفتری میشنری کا حجم 4 ارب 60کروڑ روپے ریکارڈ کیا گیا جو کہ مئی 2019ءمیں 4 ارب روپے تھا۔ اس طرح جون میں مئی کے مقابلے میں درآمد کی جانے والی میشنری کی مالیت میں 60کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے۔








