اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت انسداد و منشیات شہر یار آفریدی نے نامور ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کی وفات پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے جمعہ کو مرحوم کے اہل خانہ کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ دنیائے کرکٹ ایک عظیم کھلاڑی سے محروم ہو گئی ہے ۔مرحوم کی کرکٹ کے شعبے میں خدمات کو یاد رکھا جائے …
وزیر مملکت انسداد و منشیات شہر یار آفریدی کاکرکٹر عبدالقادر کی وفات پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت انسداد و منشیات شہر یار آفریدی نے نامور ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کی وفات پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے جمعہ کو مرحوم کے اہل خانہ کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ دنیائے کرکٹ ایک عظیم کھلاڑی سے محروم ہو گئی ہے ۔مرحوم کی کرکٹ کے شعبے میں خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔وزیر مملکت نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔







