صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق کرکٹر عبدالقادر کی وفات پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مایہ ناز لیگ سپنر عبدالقادر کی وفات پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے بلندی درجات کی دعا کی ہے ۔صدر مملکت نے مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کیا۔صدر مملکت نے کہا کہ عبدالقادر نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا اور کرکٹ کی تاریخ میں ان کا …

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مایہ ناز لیگ سپنر عبدالقادر کی وفات پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے بلندی درجات کی دعا کی ہے ۔صدر مملکت نے مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کیا۔صدر مملکت نے کہا کہ عبدالقادر نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا اور کرکٹ کی تاریخ میں ان کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا۔

مزید خبریں