سٹوڈنٹ اولمپک گیمز 4 اکتوبر سے شروع ہوں گے

اسلام آباد ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تیسرے سٹوڈنٹ اولمپک گیمز 4 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہوں گے۔ پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایاکہ گیمز میں آٹھ کھیلوں کے مقابلے منعقد ہونگے جن میں کرکٹ، باسکٹ بال، روپ سپیکنگ، اتھلیٹکس ، ٹیبل ٹینس، یوگا، جمناسٹک اور ڈوج بال کے شامل ہیں۔ ان گیمز میں سکولز اور …

اسلام آباد ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تیسرے سٹوڈنٹ اولمپک گیمز 4 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہوں گے۔ پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایاکہ گیمز میں آٹھ کھیلوں کے مقابلے منعقد ہونگے جن میں کرکٹ، باسکٹ بال، روپ سپیکنگ، اتھلیٹکس ، ٹیبل ٹینس، یوگا، جمناسٹک اور ڈوج بال کے شامل ہیں۔ ان گیمز میں سکولز اور کالجز کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، یہ مقابلے 19 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں