بنگلہ دیشی ٹیم چٹاگانگ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 205 رنز پر آﺅٹ

چٹاگانگ ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) بنگلہ دیشی ٹیم چٹاگانگ ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 205 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی اور اسے 137 رنز کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا، مصدق حسین 48 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، راشد خان نے 5 وکٹیں حاصل کیں، افغانستان نے کھیل کے اختتام پر 8 وکٹوں کے نقصان پر 237 رنز بنا لئے اور اسے 374 رنز کی مجموعی …

چٹاگانگ ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) بنگلہ دیشی ٹیم چٹاگانگ ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 205 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی اور اسے 137 رنز کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا، مصدق حسین 48 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، راشد خان نے 5 وکٹیں حاصل کیں، افغانستان نے کھیل کے اختتام پر 8 وکٹوں کے نقصان پر 237 رنز بنا لئے اور اسے 374 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے، ابراہیم زدران اور اصغر افغان نے نصف سنچریاں سکور کیں۔

مزید خبریں