بنگلہ دیش نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جیت لیا

لندن۔ 8 ستمبر (اے پی پی) بنگلہ دیش نے آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جیت لیا، فاتح ٹیم نے فائنل میں تھائی لینڈ کو شکست دی۔ بنگلہ دیش ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنائے، سنجیدہ اسلام نے 71 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، تھائی لینڈ کی خواتین ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں …

لندن۔ 8 ستمبر (اے پی پی) بنگلہ دیش نے آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جیت لیا، فاتح ٹیم نے فائنل میں تھائی لینڈ کو شکست دی۔ بنگلہ دیش ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنائے، سنجیدہ اسلام نے 71 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، تھائی لینڈ کی خواتین ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور اس نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 60 رنز بنائے، ناہیدہ اختر اور شرمین نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں، سنجیدہ اسلام کو میچ کی بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔

مزید خبریں