ایمسٹرڈیم ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) کے ایل ایم اوپن گالف ٹورنامنٹ کا 107 واں ایڈیشن 12 ستمبر سے ہالینڈ میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کی نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئینگے۔ ٹورنامنٹ میں چین کے گالف کھلاڑی وو اشن ٹائٹل کا دفاع کرینگے۔ ٹورنامنٹ کے لئے ایک کروڑ80 لاکھ یورو کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ چار روز ایونٹ کے فائنل …
کے ایل ایم اوپن گالف ٹورنامنٹ 12 ستمبر سے شروع ہوگا

مزید خبریں
ایمسٹرڈیم ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) کے ایل ایم اوپن گالف ٹورنامنٹ کا 107 واں ایڈیشن 12 ستمبر سے ہالینڈ میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کی نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئینگے۔ ٹورنامنٹ میں چین کے گالف کھلاڑی وو اشن ٹائٹل کا دفاع کرینگے۔ ٹورنامنٹ کے لئے ایک کروڑ80 لاکھ یورو کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ چار روز ایونٹ کے فائنل مقابلے 15 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔








