وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم اور ان کے وفد کے لئے کعبہ شریف کا دروازہ بھی کھولا گیا۔ وزیراعظم نے ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی، امت مسلمہ کے مسائل کے حل کے لئے خصوصی دعا بھی کی۔

مزید خبریں