وزیراعظم عمران خان نے مسجد نبوی میں حاضری دی، ان کے لئے حجرہ روضہ رسول خصوصی طورپر کھولا گیا

مدینہ منورہ ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے مسجد نبوی میں حاضری دی۔ ان کے لئے حجرہ روضہ رسول خصوصی طورپر کھولا گیا۔ وزیراعظم نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کیں۔ یہ بات جمعہ کو وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

مزید خبریں