کراچی ۔ 19 اگست (اے پی پی) ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 18 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد زر مبادلہ کے ذخائر کا حجم 22 ارب 62 کروڑ تک پہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ81 لاکھ ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا۔ مرکزی بینک آف پاکستان …
زر مبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ81 لاکھ ڈالر کا اضافہ

مزید خبریں
کراچی ۔ 19 اگست (اے پی پی) ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 18 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد زر مبادلہ کے ذخائر کا حجم 22 ارب 62 کروڑ تک پہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ81 لاکھ ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا۔ مرکزی بینک آف پاکستان کے مطابق 12 اگست کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب 62 کروڑ 32 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے۔ زر مبادلہ کے ان ذخائر میں17 ارب71 کروڑ96 لاکھ ڈالرز اسٹیٹ بینک کے پاس جبکہ 4 ارب 90 کروڑ36 لاکھ ڈالرز کمرشل بینکوں کے پاس ریکارڈ کئے گئے۔ د








