اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد وطن واپسی پر خوش آمدید عمران خان ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ رہا۔ اتوار کو وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد نجی پرواز کے ذریعے براستہ جدہ پاکستان پہنچے، وزیراعظم کی وطن واپسی پر ” خوش آمدید عمران خان“ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ رہا۔
وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپسی” خوش آمدید عمران خان “ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ رہا

مزید خبریں