سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میںکامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک 2کروڑ روپے کے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میںکامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 2کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران ایک ارب 10 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار …

اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میںکامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 2کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران ایک ارب 10 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے کراچی ایکسپو سنٹر کے لئے 2 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔