مصر میں آرٹ کے دلدادہ افراد کے لیے نیاکیفے

قاہرہ ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) مصر کے شہر قاہرہ میں آرٹ کے دلدادہ افراد کے لیے خوبصورت فن پاروں کے ساتھ نیا کیفے کھل گیا ہے۔قاہرہ میں آرٹ کے ساتھ دلچسپی رکھنے والے افراد اب کافی اور سنیکس کا لطف اُٹھانے کے ساتھ خوبصورت فن پاروں کا بھی مشاہدہ کرسکیں گئے۔ کیفے کی خاص بات یہ ہے کے اس کو آنے والے افراد کے لیے آرام دہ سیٹوں …

قاہرہ ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) مصر کے شہر قاہرہ میں آرٹ کے دلدادہ افراد کے لیے خوبصورت فن پاروں کے ساتھ نیا کیفے کھل گیا ہے۔قاہرہ میں آرٹ کے ساتھ دلچسپی رکھنے والے افراد اب کافی اور سنیکس کا لطف اُٹھانے کے ساتھ خوبصورت فن پاروں کا بھی مشاہدہ کرسکیں گئے۔ کیفے کی خاص بات یہ ہے کے اس کو آنے والے افراد کے لیے آرام دہ سیٹوں ،کپ اور دیواروں کے چاروں اطراف پر خوبصورت تصاویر سے سجھایا گیا ہے۔

مزید خبریں