اس سال پاکستانی آم کی برآمدات کا ہدف مکمل ہوگا، تقرےباًاےک لاکھ 20 ہزار ٹن کے قرےب آم کی برآمد مکمل ہوگی

اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی) فےڈرےشن آف پاکستان چےمبر آف کامرس اےنڈانڈسٹری نے کہاکہ اس سال پاکستانی آم کی برآمدات کا ہدف اپنے مقررہ کردہ اہداف کو مکمل کرے گا اور تقرےباًاےک لاکھ 20 ہزار ٹن کے قرےب آم کی ایکسپورٹ مکمل ہوگی۔ ان خےالات کا اظہار وفاقی چےمبر کی رےجنل قائمہ کمےٹی کے چیئرمین احمد جواد نے صحافےوں سے گفتگو کے دوران کےا۔ انہوں نے کہا …

اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی) فےڈرےشن آف پاکستان چےمبر آف کامرس اےنڈانڈسٹری نے کہاکہ اس سال پاکستانی آم کی برآمدات کا ہدف اپنے مقررہ کردہ اہداف کو مکمل کرے گا اور تقرےباًاےک لاکھ 20 ہزار ٹن کے قرےب آم کی ایکسپورٹ مکمل ہوگی۔ ان خےالات کا اظہار وفاقی چےمبر کی رےجنل قائمہ کمےٹی کے چیئرمین احمد جواد نے صحافےوں سے گفتگو کے دوران کےا۔ انہوں نے کہا کہ اےران کی مارکےٹ اس سال پاکستانی آم کےلئے اےک خوشخبری سے کم نہ تھی ۔پاکستانی برآمد کنندگان تفتان اور مےر جاوا بارڈر کے ذریعے کو الٹی شپمنٹ بھجوا ر ہے ہےں جس کا کثےر حصہ پنجاب سے بھےجا جارہا ہے ۔ احمد جواد نے بتاےاکہ اس سال پاکستانی آم کا حصہ زےادہ تر مشرق وسطی اور اےران کی منڈےوں مےں نماےاںہے جبکہ ےورپ کی منڈی مقابلے مےں سست رہی ہے، اس سال دبئی کی مارکےٹ مےں پاکستانی آم کا اٹھ کلوکا رٹن 28درھم کے قرےب فروخت ہو رہا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply