صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

لاہور۔18 اکتوبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچا چھلکا 35سے44 روپے فی کلو، پیاز51سے55روپے اور ٹماٹر68سے73 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ312 سے 324 روپے، پالک27 سے29،بینگن34سے36 ، بھنڈی توری69سے71،کریلا61سے64، گھیا کدو48سے50، مٹر149 سے155روپے، اروی72سے 75 ، شملہ مرچ174 سے180، پھول گوبھی63 سے 66، بند گوبھی44سے46، شلجم50سے52 اور مولی14سے15روپے فی کلو رہی۔