کوئٹہ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی)وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے قلات کے علاقہ بینچہ کے قریب قومی شاہراہ پر روڈ حادثے میں کمشنر مکران ڈویژن کیپٹن (ر) طارق بلوچ اور ان کے ہمراہ دیگر افراد کی ہلاکتوں پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے لئے طارق بلوچ کی خدمات انتہائی قابل قدر ہے اور اس دردناک حادثے میں ان کی …
وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال کا قلات روڈ حادثے میں کمشنر مکران ڈویژن کیپٹن (ر) طارق بلوچ اور ان کے ہمراہ دیگر افراد کی ہلاکتوں پر اظہار افسوس

مزید خبریں
کوئٹہ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی)وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے قلات کے علاقہ بینچہ کے قریب قومی شاہراہ پر روڈ حادثے میں کمشنر مکران ڈویژن کیپٹن (ر) طارق بلوچ اور ان کے ہمراہ دیگر افراد کی ہلاکتوں پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے لئے طارق بلوچ کی خدمات انتہائی قابل قدر ہے اور اس دردناک حادثے میں ان کی ہلاکت نہ بھولنے والا سانحہ ہے جس کی تلافی ممکن نہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم طارق بلوچ و دیگر افراد کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے کر جنت الفردوس نصیب فرمائیں اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل دیں۔








