چینی صدرشی جن پنگ کا ساتویں عالمی ملٹری گیمز کے افتتاح کا اعلان

بیجنگ ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) ساتویں عالمی ملٹری گیمز کی افتتاحی تقریب چین کے شہر وو ہان کے سپورٹس سینٹر میں منعقد ہوئی۔چینی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری ،صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پنگ نے اس افتتاحی تقریب میں شرکت کی اورساتویں ملٹری گیمز کے افتتاح کا اعلان کیا۔عالمی ملٹری گیمز ہر چار سال کے بعد منعقد کی جاتی ہیں۔ یہ عالمی سطح …

بیجنگ ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) ساتویں عالمی ملٹری گیمز کی افتتاحی تقریب چین کے شہر وو ہان کے سپورٹس سینٹر میں منعقد ہوئی۔چینی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری ،صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پنگ نے اس افتتاحی تقریب میں شرکت کی اورساتویں ملٹری گیمز کے افتتاح کا اعلان کیا۔عالمی ملٹری گیمز ہر چار سال کے بعد منعقد کی جاتی ہیں۔ یہ عالمی سطح پر جامع ملٹری کھیلوں کا اعلی ترین شاندار میلہ ہے اور چین میں اس کا انعقاد پہلی مرتبہ ہورہا ہے۔

مزید خبریں