بلاک کو یورپی یونین کی توثیق سے قبل علیحدگی کے لیے برطانوی پارلیمنٹ کی منظوری کا انتظار ہے، صدر یورپین کمیشن

سٹراس برگ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) یورپین کمیشن کے صدر جینز کلائوڈ جنکر نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے منظم بریگزٹ معاہدے کو یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات کیے لیکن بلاک کو یورپی یونین کی توثیق سے قبل علیحدگی کے لیے برطانوی پارلیمنٹ کی منظوری کا انتظار ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے سٹراس برگ میں یورپی پارلیمنٹ میں برطانیہ کے 31 اکتوبر کو …

سٹراس برگ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) یورپین کمیشن کے صدر جینز کلائوڈ جنکر نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے منظم بریگزٹ معاہدے کو یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات کیے لیکن بلاک کو یورپی یونین کی توثیق سے قبل علیحدگی کے لیے برطانوی پارلیمنٹ کی منظوری کا انتظار ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے سٹراس برگ میں یورپی پارلیمنٹ میں برطانیہ کے 31 اکتوبر کو یورپی یونین سے انخلاء پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے معاہدے کے مطابق برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے حوالے سے تمام ممکنہ اقدامات کیے ہیں اور اب ہمیں برطانوی پارلیمنٹ کی منظوریکا انتظار ہے۔

مزید خبریں