جنیوا۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ چلی میں حکومت مخالف مظاہروں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات کی تحقیقات کے لئے خصوصی مشن بھیجے گا۔ یہ بات اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اور چلی کے سابق صدر مشیل بیچلیٹ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ چلی میںبحران کے پیش نظر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات کے جائزہ …
اقوام متحدہ چلی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کیلئے خصوصی مشن بھیجے گا

مزید خبریں
جنیوا۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ چلی میں حکومت مخالف مظاہروں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات کی تحقیقات کے لئے خصوصی مشن بھیجے گا۔ یہ بات اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اور چلی کے سابق صدر مشیل بیچلیٹ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ چلی میںبحران کے پیش نظر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات کے جائزہ کے لئے خصوصی مشن بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔








