وزیراعظم عمران خان آج ننکانہ صاحب کا دورہ کریں گے

اسلام آباد ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان آج ننکانہ صاحب کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم ننکانہ صاحب میں بابا گورو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم لاہور کا دورہ بھی کریں گے۔

مزید خبریں