سوات۔ 29 اکتوبر (اے پی پی)سوات سمیت گردونواح میں 4.4 شد ت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ذرائع کے مطابق سوات کے شہر سمیت نواحی علاقوں میں منگل کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 اور زلزلے کی گہرائی 10کلومیٹر تھی۔ زلزے سے کسی جانی اورمالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
سوات اور گردونواح میں 4.4 شدت کا زلزلہ

مزید خبریں