سنگاپور ۔ 25 اگست (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ امریکی کروڈ سٹاکس میں حیران کن اضافہ اور خام تیل کی پیداوار میں کمی بارے معاہدہ طے پانے کی توقعات کا مند پڑنا ہے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے ویسٹ تیکساس انٹرمیڈیٹ کے معاہدے 2 سینٹ کی کمی سے 46.75 ڈالر فی بیرل میں …
خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
سنگاپور ۔ 25 اگست (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ امریکی کروڈ سٹاکس میں حیران کن اضافہ اور خام تیل کی پیداوار میں کمی بارے معاہدہ طے پانے کی توقعات کا مند پڑنا ہے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے ویسٹ تیکساس انٹرمیڈیٹ کے معاہدے 2 سینٹ کی کمی سے 46.75 ڈالر فی بیرل میں ہوئے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 7 سینٹ کی گراوٹ کے ساتھ 48.98 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔








