موجودہ حکومت کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے بعد سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر کام کی رفتار تیز

اسلام آباد ۔ 5 نومبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے قومی معیشت کے فروغ اور غربت میں کمی لانے میں نمایاں مدد ملے گی،موجودہ حکومت کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے بعد چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت جاری منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی گئی۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق 9ویں مشترکہ تعاون کمیٹی کے اجلاس میں سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں پر …

اسلام آباد ۔ 5 نومبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے قومی معیشت کے فروغ اور غربت میں کمی لانے میں نمایاں مدد ملے گی،موجودہ حکومت کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے بعد چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت جاری منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی گئی۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق 9ویں مشترکہ تعاون کمیٹی کے اجلاس میں سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں پر کام کی رفتار کا جائزہ لیا جائے گا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت جاری منصوبوں پر کام کی رفتار مزید تیز ہوجائے گی، سی پیک کے موجودہ مرحلے سے پاکستانی عوام کی فلاح وبہبود پر سماجی واقتصادی فوائد مرتب ہوں گے۔