آئندہ24 گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب اسلام آباد ، میں مطلع خشک اور ابر آ لود رہے گا،محکمہ مو سمیا ت

لاہور ۔ 5 نومبر (اے پی پی) محکمہ مو سمیا ت کے مطا بق آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب اسلام آباد ، میں مطلع خشک اور ابر آ لود رہے گا،جبکہ شا م کے اوقات میں جہلم،سرگودھا،خوشاب،راولپنڈی،چکوال کے اضلاع میںمطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ با رش کا امکان ہے۔گلگت بلتستا ن اور کشمیر سمیت شمالی علاقہ جات …

لاہور ۔ 5 نومبر (اے پی پی) محکمہ مو سمیا ت کے مطا بق آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب اسلام آباد ، میں مطلع خشک اور ابر آ لود رہے گا،جبکہ شا م کے اوقات میں جہلم،سرگودھا،خوشاب،راولپنڈی،چکوال کے اضلاع میںمطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ با رش کا امکان ہے۔گلگت بلتستا ن اور کشمیر سمیت شمالی علاقہ جات میںمو سم سرد رہے گا ، محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور ڈویژن سمیت راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، اسلام آباد میں موسم خشک اور ابر آلو د رہا۔منگل کی صبح صوبا ئی دارالحکومت لا ہور کا درجہ حرارت زیادہ سے زیا دہ 19 سینٹی گریڈ اور کم سے کم 17 سینٹی گریڈرہا جبکہ ہوا میں نمی کا تنا سب73 فیصد رہا۔

مزید خبریں