اسلام آباد ۔ 5 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے ''احساس فار سٹوڈنٹس'' سکالرشپ پروگرام پر وزیر اعظم عمران خان اور پروگرام کی سربراہ ثانیہ نشتر کو مبارکباد دی ہے۔اپنے ایک بیان میں زلفی بخاری نے کہا کہ تعلیم اور سکل ڈویلپمنٹ انتہائی اہم چیزیں ہیں جنہیں ماضی میں نظر انداز کیا گیا ۔انہوں نے کہا پاکستان کی تاریخ میں سب …
پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑا سکالر شپ پروگرام ‘احساس فار سٹوڈنٹ’ کا اجراء وزیر اعظم عمران خان کا کریڈٹ ہے ذوالفقار بخاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے ”احساس فار سٹوڈنٹس” سکالرشپ پروگرام پر وزیر اعظم عمران خان اور پروگرام کی سربراہ ثانیہ نشتر کو مبارکباد دی ہے۔اپنے ایک بیان میں زلفی بخاری نے کہا کہ تعلیم اور سکل ڈویلپمنٹ انتہائی اہم چیزیں ہیں جنہیں ماضی میں نظر انداز کیا گیا ۔انہوں نے کہا پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑا سکالر شپ پروگرام ‘احساس فار سٹوڈنٹ’ کا اجراء وزیر اعظم عمران خان کا کریڈٹ ہے۔








