اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے سینئر صحافی نصراللہ ملک کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور سوگوار خاندان کے لئے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا سینئر صحافی نصراللہ ملک کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں