اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین سی ڈی اے کو فوری طور پر دھرنے کے مقام پر پہنچنے کا حکم دیا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میں نے چیئرمین سی ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر دھرنے کے مقام کا دورہ کریں اور جائزہ لیں کہ بارش اور بدلتے ہوئے موسمی حالات کے …
وزیراعظم عمران خان کا چیئرمین سی ڈی اے کو فوری طور پر دھرنے کے مقام پر پہنچنے کا حکم

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین سی ڈی اے کو فوری طور پر دھرنے کے مقام پر پہنچنے کا حکم دیا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میں نے چیئرمین سی ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر دھرنے کے مقام کا دورہ کریں اور جائزہ لیں کہ بارش اور بدلتے ہوئے موسمی حالات کے پیش نظر دھرنے کے شرکا کو کس قسم کی مدد اور ریلیف فراہم کیا جا سکتا ہے۔








