پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سوئٹزر لینڈ کے پارلیمانی وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سوئٹزر لینڈ کے پارلیمانی وفد نے بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر وفد کا استقبال کیا۔وفد کی قیادت سوئٹزرلینڈ کی ریاستوں کی کونسل کے صدر جین رینے فرنیئر کر رہے ہیں۔

مزید خبریں