عالمی منڈی میںکینیڈین کینولا کی قیمت میں کمی

ونیپگ۔ 07نومبر(اے پی پی)عالمی منڈی میںکینیڈین کینولا کی قیمت میں کمی آئی ہے۔آئی سی اے (عالمی منڈی) میں جنوری کے لئے کینیڈین کینولا کی سپلائی کے سودے 10سینٹ اضافہ کے ساتھ 426.10 ڈالر فی ٹن پر بند ہوئے۔منڈی میں جنوری تا مارچ 2020کے لئے کینیولا کی سپلائی کے 2355 سودے طے پائے۔درین اثناء یورو نیکست ایکسچینج میں جنوری کے لئے ریپ سیڈ اور پام آئل کی فی ٹن قیمتوں میں …

ونیپگ۔ 07نومبر(اے پی پی)عالمی منڈی میںکینیڈین کینولا کی قیمت میں کمی آئی ہے۔آئی سی اے (عالمی منڈی) میں جنوری کے لئے کینیڈین کینولا کی سپلائی کے سودے 10سینٹ اضافہ کے ساتھ 426.10 ڈالر فی ٹن پر بند ہوئے۔منڈی میں جنوری تا مارچ 2020کے لئے کینیولا کی سپلائی کے 2355 سودے طے پائے۔درین اثناء یورو نیکست ایکسچینج میں جنوری کے لئے ریپ سیڈ اور پام آئل کی فی ٹن قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ۔

مزید خبریں