ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 09 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ آئل کی توقع سے کم پیداوار کا امکان اور ڈالر کے مقابلے میں ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے سودے 2 فیصد بڑھ کر 2579 رنگٹ (624.30 ڈالر ) فی ٹن پر بند ہوئے۔

مزید خبریں